-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سو ات اور گر د نواح میں زلزلے کے شد ید جھٹکے ، شد ت 6.7ریکارڈ
سوات ( بیو رو رپورٹ)سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن اور گر د ونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کی گئی ۔زلزلے کے ساتھ ساتھ لوگ گھروں سے نکل کر کھلے میدان میں کھڑے ہوئے اور کلمہ طیبہ کی ورد کر تے رہے۔زلزلے کی ریکٹر سکیل 6.7ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے باعث مٹہ ،کبل،مینگورہ۔بریکوٹ سمیت دیگر علاقوں میں بلڈنگ اور گھروں کی دیواروں میں دراڑیں پیدا ہوگئے۔اس کی گہرا ئی 208کلو میٹر رہی اسکا مر کز پا ک افغان نستا ن ، تا جکستان با رڈر رہا ، تا ہم زلزلے سے کسی قسم کی جا نی و ما لی نقصان کی اطلا ع نہیں ملی ۔ 

twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail