-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مینگورہ ، پو لیس کی کا روائی 500گرام چرس سمیت ہیر وین بر آمد 
سوات(پریس ریلیز ) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد سلیم مروت کے خصوصی ہدائت پر تھانہ سیدو شریف کے ایس ایچ او محمد اقبال نسیم نے دوران گشت گل زرین ولد دیدن سکنہ سپل بانڈئی سے 500گرام چرس برامد کی ملز کیخلاف مقدمہ 447،جرم 9bcnsaدرج کی،جبکہ اسی طرح فیض اباد میں دوران گشت اختر علی ولد اختر بلند سکنہ فیض اباد سے 15گرام ہیروین برامد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ441،جرم 9acnsa درج ملزمان کیخلاف مزید تفتیش جاری ہے ،ضلع سوات بھر میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی میں مزید تیزی لائی جا رہی ہے جبکہ ذیادہ تر منشیات فروش توبہ تائف ہورہے ہیں ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail