مینگورہ، انٹر نیٹ کیفی ،موبا ئیل میں فلم ڈا لنے والو ں کے خلاف اپر یشن میں تیزی کا حکم
سوات (پریس ریلیز) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد سلیم مروت کے ہدائت پر سوات بھر میں انٹر نیٹ کیفی اور فٹ پاتھوں پر بھیٹے ہوئے موبائیل کو رنگ ٹونز،فلم وغیرہ ڈالنے والوں کیخلاف اپریشن میں تیزی لائی جارہی ہے ،یاد رہے کہ گزشتہ کئی روز سے اخبارات
میں ان دونوں چیزوں کیخلاف بیانات جاری ہوئی تھی ،جس سے فحاشی پھیلی جارہی ہے،جسکے خلاف ڈی پی او سوات نے سخت سے سخت کاروائی کا حکم دیا تھا جو کہ اب تک ایک درجن کے قریب لوگوں کیخلاف کاروائی ہوچکی ہے مزید بھی کا روائی کی جارہی ہے ،عوام بھی پولیس کیساتھ تعاؤن کرے