-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

کانجو ، اقراء سکول اینڈ کا لج کانجو کی سیکورٹی انتظا ما ت سے مطمن ہیں۔ عوامی حلقے 
کانجو (نما ئند ہ سوات پوسٹ) اقراء سکول اینڈ کا لج کانجو کی سیکورٹی انتظا ما ت سے مطمن ہیں۔ عوامی حلقے تفصیلات کے مطابق سوات کے مختلف سکو لوں میں سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے ،اس طرح تحصیل کبل میں بھی مختلف سکو لو ں میں سیکور ٹی کے سخت انتظا ما ت کئے گئے ہیں ، جس میں اقرا ء سکول اینڈ کا لج کانجو کی سیکورٹی انتظا ما ت بھی قا بل تعریف ہیں سکول کے اندر جو بھی داخل ہوتا ہے اس کی چیکنگ اور شنا ختی کارڈ سیکورٹی اہلکار اپنے پا س رکھ دیتا ہے ، اس لئے بچوں کے والدین مطمئن ہیں۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail