-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

کبل ، ڈاکٹر خان ڈگر ی کا لج میں داخلو ں سے محروم طلبا ء کا مسئلہ گمبیر ہو گیا، 
کبل۔(نما ئند ہ سوات پوسٹ)ڈاکٹر خان ڈگری کالج میں داخلو ں سے محروم طلبا ء کے مسلئے نے سنگین صورتحال اختیار کر لیا داخلو ں سے محروم طلبا ء کے مستقبل ایک سوالیہ نشان بن گئے طلبا ء تنظیموں کے رہنما ؤ ں ،منتخب ضلعی و تحصیل کونسلرا ن ،سیا سی سما جی شخصیت وکلا ء برا در ی سمیت علا قا ئی مشرا ن اورطلبا ء آ ج 11:00 بجے پریس کا نفرنس کرینگے جس میں آ ئیندہ کے لا ئحہ عمل طے کیا جا ئے گا گذشتہ رو ز جر گے میں مشتر کہ فیصلہ تفصیلا ت کے مطا بق گذشتہ رو ز C.M.O آ فس میں داخلوں سے محرو م طلبا ء کے حوالے سے ایک اجلا س ہوا جس میں منتخب ضلعی وتحصیل کونسلرا ن سیا سی وسما جی شخصیت وکلا ء برا دری سمیت علاقا ئی مشران اور طلبا ء جن میں فیرو ز شاہ ایڈو کیٹ ، سید افضل شاہ ، حا جی رحمت ،رشید احمد سواتی ، عجب خان انقلا ب ، رحمت شا ہ سائل خان ، عبد الغفو ر ، عثما ن غنی ، حاجی فضل مو لا ، ملک ریا ض ، سر دا راحمد خان ، ذہین خان ، شیر علی شاہ سر دا رعلی ، اسما عیل گل جبہ ،وکیل احمد کانجو کے علا وہ دیگر افرا د شریک تھے مقررین نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ صو با ئی حکو مت قوم کے ان مستقبل کے تباہی پر خا موشی آ فسو س نا ک ہے N.G.O کے ما تحت حکو مت ہما رے بچو ں کو تعلیم سے دو ر رکھنا چا ہتے ہیں انہو ں نے کہا کہ بہت شرم کے با ت ہے کہ کئی دنو ں سے طلبا ء چیخیں نکا ل رہے ہیں کہ ہمیں داخلہ دیا جا ئے لیکن تعلیم کے بڑے بڑے دعوے کرنے والے قوم کے بچو ں کو تعلیم دینے میں مکمل طور پر نا کام نظر آ رہے ہیں اجلا س میں گذشتہ اجلا سو ں کے طر ح PTI کے کو ئی نما ئیندہ کے شر کت نہ کر نے پر شدید مزمت کیاگیا مقررین نے ممبرا ن اسمبلی کو شدید تنقید کا نشانہ بنا تے ہو ئے کہا کہ ممبر ان اسمبلی تعلیمی پا لیسی میں مکمل نا کام نظر آ رہے ہیں وہ قوم کے مستقبل کو مد نظر رکھتے ہو ئے بچو ں کے مستقبل کے خا طر محروم طلبا ء کو د اخلے دلوانے میں اپنا کر دا ر اداکرے جر گے نے فیصلہ کیا کہ علا قا ئی مشران اور طلبا ء آ ج 11:00 بجے پریس کا نفرنس کرکے آ ئیندہ کے لا ءئحہ عمل کا اعلا ن کرینگے ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail