مٹہ ، جنگل کے تنا زعہ پر دو فر یقین کے درمیان لڑائی ، شد ید فا ئر نگ
بہار علی ( نما ئند ہ سوات پوسٹ) مٹہ کے علاقے شاندل میں جنگل کے تنازعہ پر دو فریقین کے درمیان لڑائی شدید فائرنگ میں تبدیل ہو گئی لیکن کو ئی جانی نقصان یا زخمی نہیں ہوا گٹ پو لیس اور ارمی کے جوانوں نے بر وقت کاروائی کر کے دونوں طرف سے ملزما ن با چا وس خا ن ولد امیر عا لم سکنہ اونڑا ڈھیر ی ،امیر حا تم، امیر نو اب پسیرا ن خا طر جا ن اور انو ر علی کو گرفتار کر لیا جبکہ با قی ملز مان امیر حا تم ولد خا طر جا ن ،شیر بہا در ،با چا خا ن گل پسیر ان امیر عا لم نے ایک دو سر ے پر فا ئر نگ کی،دو نو ں فر یقین سے سے دو پستول اور پانچ بندوقیں قبضے میں لے لئے ہے جبکہ بارہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے مذید تفتیش شروع کر دی۔۔۔