-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سوات میں نو منتخب بلد یا تی نما ئند وں کی حلف بر داری کی جگہ تبد یل کر دی گئی 
سوات ( بیورو رپوٹ) سوات میں نو منتخب بلد یا تی نما ئند وں کی حلف برادری کی جگہ تبد یل کر دی گئی ۔ اس سے پہلے ڈپٹی کمشنر نے تما م منتخب نما ئندوں کو ریٹر نگ افسران کے دفاتر میں حلف بر داری کیلئے جا نے کا کہا تھا ۔ ڈی سی کے دفتر سے جا ری کر دہ ایک اور بیان میں اب تما م منتخب بلد یاتی نما ئند وں کو کہا گیا ہے کہ وہ 29اگست کو حلف بر داری کیلئے صبح 9بجے ودو دیہ ہا ل سید و شر یف پہنچ جا ئیں ۔ ضلع و تحصیل نا ظمین کا انتخاب 30اگست کو بھی ودو دیہ ہا ل سید و شر یف میں ہو گا۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail