در یا ئے سوات میں مچھلی پکڑ نے والا نو جو ان خود شکا ر
سوات ( بیور و رپورٹ)سوات کی تحصیل خوازخیلہ میں در یا ئے سوات میں مچھلی پکڑ نے والا نو جوان خو د شکا ر ہو گیا ، پو لیس ذرا ئع کے مطا بق تحصیل خوا زخیلہ کے علا قہ کو ٹنئی میں اٹھا ئیس سا لہ مشتا ق ولد غلا م نبی دریا ئے سوات میں مچھلیو ں کا شکا ر کر رہا تھا کہ اس دوران اس کے پا ؤ ں پھسل کر خو د دیا کا شکار ہو گیا نو جوان کی لا ش کی تلاش جا ری ہے ۔