کانجو ، جعلی پو لیس کیس میں ملو ث 2پو لیس اہلکا روں کو جیل بھجوا دیا گیا
سوات ( بیورو رپورٹ) سوات کے علا قہ کانجو میں جعلی پو لیس کیس میں 2ملو ث پو لیس اہلکا روں کو جیل بھجو ا دیا گیا جبکہ ملز م حمید اللہ کا مز ید جسما نی ریما نڈ حا صل کر لیا گیا ، پو لیس اسٹیشن کانجو کے معطل ایس ایچ او سراج خان بھی شا مل تفتیش کر دیا گیا ہے ، پو لیس ذرائع کے مطا بق 20اگست کو کانجو پو لیس اسٹیشن کی حد ود میں با رودی مواد اور اسلحہ برآ مد گی کے جعلی کیس میں ملو ث تین پو لیس اہلکاروں حمید اللہ ، عارف اللہ اور گل شا ہ کو عد الت میں پیش کر دیا گیا عد الت نے عارف اللہ اور گل شا ہ کو ڈگر جیل بھجوادیا ہے جبکہ مر کزی ملز م حمید اللہ کو مز ید جسما نی ریما نڈ پر پو لیس کے حوا لے کر دیا گیا ہے اور کے بریف کیس بھی پو لیس نے قبضے میں لے لیا ہے ، پو لیس ذرائع کے مطا بق کیس میں معطل ایس ایچ او سراج خان کو بھی شا مل تفتیش کر دیا گیا ہے جن سے انکو ائر ی کی جا رہی ہے ، شہر یو ں نے پو لیس کے اعلیٰ حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ اس کیس میں پیٹی بندی کے لحا ظ سے ہٹ کر انصاف کے تقا ضو ں کو پورا کیا جا ئے تا کہ مستقبل میں پو لیس کی جا نب سے کسی بے گنا ہ کو مجر م بنا نے کی کو ئی سوچ بھی نہ سکے۔