-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مٹہ ، پلا ئنگ کو چ سے آگ بھڑک اٹھی ، کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہوا
مٹہ( نما ئند ہ سوات پوسٹ)مٹہ ڈیزل ور کشا پ میں فلا ئنگ کوچ سے آگ بھڑ ک اٹھی ،تفصیلات کے مطا بق مٹہ کے ایک ڈیزل ورک شا پ میں میا ں علی شا د سکنہ لا لکو کے فلا ینگ کوچ میں اچا نک آگ بھڑک اٹھی اور سیکنڈ وں میں آگ کے شعلے بڑ ھنے لگے عینی شاہدین کے مطابق اگ پٹر ول سے لگی جس کو بعد میں مٹہ بلدیہ فا ئر بر یگیڈ نے بروقت کاروائی کر کے اگ کو قا بو کر لیا وا قع سے کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا ۔۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail