مٹہ، را ت کے تا ریکیو ں میں چو رو ں نے سپےئر پا رٹس کے دکا نیں لو ٹ لیں
مٹہ (نمائندہ سوات پوسٹ)تفصیلات کیمطابق گز شتہ را ت کو نا صر خا ن روڈ علی ما رکیٹ میں رات کے وقت چوروں نے لا کر تو ڑ کر نقد ی اور سا ما ن لے گئے ،جس میں اسر ار آ ٹو ز اولڈپا ر ٹس ڈیلر ،رحمت آٹو ز ایلکٹریشن اور شاہ نو از آٹو سٹو ر سے دکا نو ں میں پڑے نقد ی اور سا تھ کچھ سا ما ن لے گئے مٹہ پو لیس نے رپورٹ در ج کر کے تفتیش شرو ع کر دی ہیں مٹہ پو لیس کے مطا بق چوروں کو بہت جلد گر فتا ر کر کے سا منے لا ئینگے۔ تاہم ایسا کبھی ہوا نہیں۔