-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مٹہ سوات جمعیت علما ء اسلا م تحصیل مٹہ شوریٰ کا اجلا س
مٹہ (نمائندہ)تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز جمعیت علما ء اسلا م شوری ٰکا ایک اہم اجلا س مٹہ جا مع مسجد تو تکے منعقدہو ا اجلا س میں تما م کا بینہ اورا ر کین نے شر کت کی جس میں ضلعی امیر قا ری محمو د ،جنر ل سیکٹری اسحا ق زاہد ،تحصیل امیر مو لا نہ عبید اللہ،رحیم اللہ ،شا ہی نواب،نجم الدین،دلبر کا کا
،حمید خا ن ،حفیظ رحیم شاہ ودیگر نے شر کت کی اجلا س میں تنظیم سازی اور ہر یو نٹ کے باری میں ضلع سوات خصو صی تحصیل مٹہ میں جمعیت علماء اسلا م ایک مضبو ط قوت بنا کر دم لینگے۔اس کی لیے تما م کا رکنوں نے پارٹی کی لیے عزم کیا ہیں کے جمعیت کا پیغا م گھر گھر تک پہنچا ینگے اجلا س میں قاری محمود ،اسحا ق زاہد ،مو لا نہ عبید للہ ودیگر نے خطا ب کیا اخر میں ملک کے سلا متی کی لیے دعا کی ۔۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail