-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

کبل ، پی ٹی سی اور بی ایڈ ورکشا پ بہا ر2015اختتا می پزیر
کبل (نما ئند ہ سوات پوسٹ) جی ایچ ایس ایس کبل میں پی ٹی سی اور بی ایڈ ور کشاپ بہار 2015 کا ایک پروقا ر ااختا می پرو گرا م زیر نگرا نی محمد عا رف تحصیل کبل ریجنل کوار ڈینیٹر اور تنظیم پرو گرا م ٹیو ٹرمحبوب علی منعقد ہوا ۔ پرو گرا م کا مہمان خصو صی محترم ڈپٹی ریجنل ڈا ئریکٹر ملک محبو ب علی تھے ۔ سٹیج سیکر ٹری کی ذمہ دا ری ٹیو ٹر حسین احمد حلیم نے طلبا ء اسد علی اور فی میل طلبہ نے ادا کی ۔ پرو گرا م کا آ غا ز منصور علی طالب علم بی ایڈ کی تلا وت سے ہو ئی پرو گرا م میں میل اور فی میل طلبا ء نے مختلف آٹمز پیش کی پرو گرا م کے آخرمیں مہما ن خصوصی ملک محبو ب علی خان نے جا مع تقریر کی اور کہا کہ علا مہ اقبال اوپن یو نیور سٹی کے علم کے در وا زے تمام انسا نیت کیلئے کھلے ہیں آ ؤ علم کے پیا س بجھا نے کیلئے ہما رے سا تھ دا خلے لیں بعد میں ٹیو ٹرز کے طر ف سے ملک محبو ب علی خان کو اعترا فی شیلڈ پیش کیا گیا ۔ اور طلبا ء کے طر ف سے اپنے ٹیو ٹر ز کو شیلڈز پیش کئے گئے۔ پرو گرا م کے آ خر میں ٹیو ٹر محبو ب علی نے ملا کنڈ ڈویژن سے آ ئے ہوئے ٹیو ٹر ز اور پی ٹی سی اور بی ایڈ ورکشاپ کے فلو ر سے ایک قرا ر درد وا ئس چا نسلر کو پیش کی کہ علا مہ اقبال اوپن یو نیور سٹی ریجنل آ فس کو آ پ گریڈ کر کے ریجنل کیمپس میں تبدیل کیا جائے کا نجو ٹا ون شپ میں ریجنل کیمپس قائم کی جا ئے اور ملک محبو ب علی خان کو پر و مو شن دیکر گریڈ 19 دیا جا ئے اور اُن کے جذبا ت کے اعترا ف میں ان کو نو کری میں وسعت دیکر ایکسٹینشن دی جا ئے کیو نکہ مو صو ف مئی 2016 میں ریٹائرڈ ہو کر علا مہ اقبال اوپن یو نیور سٹی ایک نڈر اور تجربہ کا ر آفسر محروم ہو جا ئے گا ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail