-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مٹہ، با ولے کتوں کا راج درجنو ں افراد کا ٹ لئے
مٹہ( نما ئند ہ سوات پوسٹ)مٹہ ارکوٹ قلعہ ومختلف علاقوں میں باولے کتوں کے راج درجنوں افراد کو کاٹ لی ۔ تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز مٹہ علاقہ آ رکوٹ قلعہ میں کئی اافراد کوکاٹ لی ہیں جس کے وجہ سے علاقے میں خوف وہراس پھیلا گئے ہیں کاٹنے والوں میں سے حیات والد اکبر خان ، حمزہ والد ہدایت اللہ ساکنان قلعہ ارکوٹ جبکہ دیگر علاقوں شنگواٹی چم ،مابنڑ ضیااللہ، پھلون،سیعد اللہ ودیگر لوگوں کو کاٹ لی ہیں ۔ علاقے کے عوام نے زمہ دار احکام سے فوری کاروائی کے اپیل کی ہیں۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail