-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مٹہ کورے جانباز کرکٹ کلب نے سٹار کرکٹ کلب کوشکست دیکر آزادی ٹورنامنٹ اپنی نام کرلیا
بہار علی ( نما ئند ہ سوات پوسٹ)مٹہ کورے گرونڈ جاری آزادی ٹور نامنٹ جس میں 16 ٹمیوں نے حصہ لیا تھا جس میں سٹار کر کٹ کلب اور جانباز کرکٹ کلب نے فائنل کو رسائی حاصل کی اور کافی دلچسپ مقابلہ کے بعد جانباز کرکٹ کلب نے سٹار کرکٹ کلب کو 56 رنز سے شکست دیکر آزادی ٹورنامنٹ اپنی نام کردیا میچ کے مہمانی خصوصی ک زلزال رجمنٹ کے کپٹن علی اور صوبائی وزیر محب اللہ خان کے بڑے بھائی امیر حاتم خان تھے اس کے ساتھ ساتھ سابقہ ناظم چپریال شریف اللہ خان ، طالمند عرف کوٹی خان شوخدڑہ ، SRSP اور RIGHT TO PLAY کے نمائندوں کے ساتھ ساتھ علاقے کے معززین اور VDC ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی میچ کے آخر میں مہمانی گرامی نے کھلاڑیوں اپر نعامات تقسیم کی۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail