-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مینگورہ ، ڈبل اور ٹربل نمبر پر چلنے والے رکشوں کیخلاف کریک ڈاؤن اپریشن کا آ غا ز
سوات ( پریس ریلیز )ڈسٹرکٹ پولیس افیسرمحمد سلیم مروت نے ڈی ایس پی ٹریفک صدیق اکبر خان اور ٹریفک انچارج شکیل خان کو ہدایت دی کہ ڈبل اور ٹربل نمبر پر چلنے والے رکشوں کیخلاف کریک ڈاؤن اپریشن کرے ،جسکی وجہ سے ٹریفک کی رواں دواں میں بہتری آئیگی ،اپریشن کو غیر قانونی رکشوں کیخلاف اس وقت تک جاری رہیگا جب تک ڈبل اور ٹربل نمبر پر چلنے والے رکشوں کا خا تمہ نہ ہوں،شہر بھر میں ٹریفک جام کایہ سنگین مسلہ اب اپریشن کے بغیر ناممکن ہے ،اپریشن اسکا حل ہے ،ڈی پی او سوات کے حکم ٹریفک پولیس نے کئی غیر قانونی رکشوں کو سرکاری مہمان خانہ میں بند کردیا۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail