مٹہ اپر سوات میں پیشہ وار گداگیروں نے لوگوں کو مشکلات میں ڈالنا شروع کردیا
بہا رعلی ( نما ئند ہ سوات پوسٹ) تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ اور ارد گرد کے علاقوں میں پیشہ وار گد اگیروں نے اصلی حقدار لوگوں کے حق چینے لگی پیشہ وار گداگیروں نے اعلی قسم کے لباس اور میک اپ کرکے مساجدوں کے سامنے بھیک مانگتے ہیں جس پر عوام کو اصلی حقدارن کو پہچانے میں مشکلات آتی ہیں جس کے وجہ سے غریب حقدارن کو بھی نظر انداز ہوجاتی ہیں علاقے کے عوام اور خاص کر دوکاندار حضرات تنگ آچکے ہیں انہوں نے بالا احکام فوری طور پر کاروائی کرکے اصلی حقدار کو ان کا حق مہیا کریں تاکہ پیشہ وار گداگیر علاقے سے ختم ہوجائے۔
Share This Article
Sharing Is Caring. Do Some Caring