-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سوات، ڈی ایچ او ڈھیر ی ہسپتا ل پو لیو ویکسین فراہم کی جا ئے ۔ حبیب گل ڈھیر ی 
کانجو( نما ئند ہ سوات پوسٹ) ویلج کو نسل ڈھیر ئی کے نا ظم حبیب گل نے کہا ہے کہ ڈی ایچ او ڈھیر ی میں گز شتہ 4ہفتوں سے پیدا ئشی بچو ں کے حفا ظتی قطر ے اور ویکسین کا نہ ہو نا محکمہ صحت کیلئے لمحیہ فکر یہ ہے ،لو گ دوردارز علاقوں سے ڈی ایچ او ڈھیر ی ہسپتا ل آتے ہیں لیکن وہا ں پر ویکسین کا نہ ہو نے سے آ ئے ہو ئے خواتین اور بچوں کا کا فی مشکلا ت ہو تے ہیں ، یہ با تیں گز شتہ روز نا ظم حبیب گل نے کا نجو میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہی ، انہو ں نے کہا کہ محکمہ صحت ڈھیر ی ڈی ایچ او کے ساتھ ساتھ سوات کے مختلف اضلاع میں پولیو ویکسین فراہم کی جا ئے تا کہ بچو ں اور خواتین کے مشکلا ت میں کچھ کمی آ سکے ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail