ٓمٹہ ،آزادی قوم کے لئے بہترین تحفہ ہے سب ملکر ترقی کا عمل جاری رکھے ۔محمود خان صوبائی وزیر ابپاشی
بہارعلی(نما ئند ہ سوات پوسٹ)مٹہ ٹی ایم اے آفس میں جشن آزادی کے حوالے سے پر وقار تقریب ہوئی جس کے مہمانی خصوصی پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر ابپاشی محمود خان تھے جس میں TMO محمد خالق ، ضلعی وتحصیل کونسلرز ، ویلج کونسلرز نے شرکت کی اس موقع پر صوبائی وزیر ابپاشی محمود خان نے کہاکہ ٓآزادی قوم کے لئے بہترین تحفہ ہے سب ملکر ترقی کا عمل جاری رکھے نیگی انہوں نے کہا کہ ہمارے بزرگوں نے اپنی جانوں کے نذارنے پیش کر پاکستان بنایا وہی پاکستان جو آج ہم اپنی ملک میں خود مختار شہری ہے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں کسی چیز کے کمی نہیں ہیں صرف سسٹم کو تبدیل کرنے کے ضرورت ہیں اس موقع پر TMO ودیگر نے بھی خطاب کیا اور جشن آزادی کے دن کے اہمیت پر روشنی ڈالی جس کے بعد تقریب میں صوبائی وزیر محمود خان نے پر چم کشائی کی ۔