اپنے نا م کی رجسٹر د مو با ئل سم خود استعما ل کر یں ، آ ئی ایس پی آرسوات
مینگورہ ( نما ئند ہ سوات پوسٹ) پا ک فو ج نے سوات اور ملا کنڈ ڈویژن میں مو با ئل فو ن استعمال کر نے والے تما م افراد کو مطلع کیا ہے کہ وہ اپنے نا م کی رجسٹر ڈ مو با ئل سم استعمال کریں ۔ آئی ایس پی آر کی جا ری کر د پر یس ریلز کے مطا بق تما م افراد پی ٹی اے سے اپنے نا م پر رجسٹر ڈ سم استعمال کر یں اور اپنے نا م کا رجسٹرڈ سم کسی کو خواہ قر یبی رشتہ دار بھی ہو ں کو نہ دیں ۔ کیو نکہ یہ سم دہشت گر دی کیلئے بھی استعما ل ہو سکتی ہے ۔