-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سوات ، مینگورہ شہر اور ملحقہ علا قوں میں با رش کے بعد موسم خوشگوار
کانجو ( نما ئندہ سوات پوسٹ) سوات ، مینگورہ شہراور ملحقہ علا قوں میں با رش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ۔ جمعرات کی شا م سوات کے بیشتر علا قوں میں با رش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے قفے سے جا ری رہا جس کی وجہ سے مو سم خو شگوار ہو گیا ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail