سینئر صحا فی ایکسپر یس ٹی وی کے بیوروچیف شیر ین زادہ کا پا کستانی سفیر ملیحہ لو دھی سے ملا قا ت
سوات ( بیورو رپورٹ)سوات کے معروف اور سینئر صحافی ایکسپریس ٹی وی کے بیوروچیف شیرین زادہ نے دورہ امریکہ موقع پر امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی سے ملاقات کی ، ملاقات میں نیویارک میں پاکستانیوں کے مسائل اور ملک کی خداداد کو درپیش چیلنجوں پر تفصیلی گفتگو کی ، واضح رہے
کہ شیرین زادہ ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہے جہا ں پر انہوں نے پاکستان کمیونٹی کی طرف سے ایک درجن سے زائد مختلف تقریبات میں خصوصی شرکت کی ، وہاں کے مختلف کمیونٹی اور سیاسی عہدیداروں کی طرف سے بے پناہ اسرار شیرین زادہ کے دورے کے دنوں میں توسیع کی گئی ، اس سے پہلے دو دفعہ شیرین زادہ نے یورپ ممالک کا دورہ کیا ہے۔