پاکستان تحریک انصا ف کا بجلی بندش اور فیڈر 4 میں تا خیر پر کبل کے مختلف با زا رو ں میں ما ر چ و مظا ہرے
عبد السلا م (نما ئند ہ سوات پوسٹ)پاکستان تحریک انصا ف کا بجلی بندش اور فیڈر 4 میں تا خیر پر کبل کے مختلف با زا رو ں میں ما ر چ و مظا ہرے ، رو ڈ بلا ک ، و اپڈا کے خلا ف شدید نعرہ با زی لو گو ں نے ہا تھو ں میں پلے کار ڈز اور بینر ز اٹھا رکھیں تھیں جس پر فیڈر 4 پر سیا ست نا منظور ، و اپڈا کے چمچے نامنظور ، 2007 ء سے سوا تی عوام کے بے وقوف بنا نے والا امیرمقا م نا منظور اور دُشمن دقام امیر مقام جیسے نعرے در ج تھیں مظا ہرین نے امیر مقام کو شدید تنقید کا نشانہ بنا تے ہو ئے تحصیل کبل کے عوام کے ساتھ بجلی بندش میں ظلم کے انتہا کو ختم کرنے کا مطالبہ اگر پیر کے دن تک فیڈر 4 اور بجلی بندش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو شدید احتجا ج کرکے کسی قسم کی نقصان کا ذمہ دا ر وا پڈا احکام اور امیر مقا م ہو نگے فیڈر 4 مرا د سعید نے منظور کیا ہے اس پر سیا ست چمکا نے سے گریز تفصیلا ت کے مطابق گذشتہ رو ز کبل میں پا کستان تحریک انصا ف کے جانب سے ایک زبر دست مظا ہرہ جس میں سعید خان ڈھیرئی محمد رحمان ، عزیز الرحمن ، حیات خان ، محمد حسین یا یا ، کمال خان ، ڈ ا کٹر لطف اللہ اور دیگر نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ تحصیل کبل میں بجلی کے نا روا لو ڈشیڈ نگ کرکے ظلم کا انتہا ہو رہا ہے جو کسی صو رت قابل قبول نہیں مظا ہرین نے کبل کے مختلف با زا رو ں میں ما ر چ کر تے ہو ئے وا پڈا کے خلا ف شدید نعرہ با زی کی اس مو قع پر مظا ہرین نے ہا تھو ں میں پلے کار ڈ ز اور بینر ز اٹھا رکھیں تھے جس پر محکمہ وا پڈا اور امیر مقا م کے خلا ف شدید قسم کے نعرے در ج تھے مظا ہرین نے کہا کہ امیر مقا م 2007 ء سے سوا تی عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں ان کو فیڈر 4 اور بجلی کے اوپر سیا ست کرنے سے گریز کر نا چا ہیے ، انہو ں نے کہا کہ اگر پیر کے دن تک بجلی لو ڈ شیڈنگ اور فیڈر 4 کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پھر دمادم مست قلند ر ہو گا اورنقصان کی صو ر ت میں تمام تر ذمہ دا ریا ں محکمہ وا پڈا پر عا ئد ہو گی اس مو قع پر مظا ہرین نے دو گھنٹوں تک سڑ کیں بند کئے تھے جس کی وجہ سے ہزا رو ں گا ڑیو ں کے لمبے لمبے قطار و ں کی وجہ سے لو گو ں کو شدید مشکلا ت کا سا منا تھا ، مظا ہرین سے AC کبل محمد نعیم اور DSP کبل حسین با چا اور SDO واپڈا کے ساتھ کامیا ب مذ اکرا ت کی اس مو قع پر SDO کبل وا پڈا فتح الرحمن نے فیڈر 4 کو چالو کر نے کا خو شخبر ی سنا یا جس کے بعد مظا ہرین پر امن طور پر منتشر ہو گئے
Share This Article
Sharing Is Caring. Do Some Caring