مینگورہ ، امیر مقا م لو گو ں مشکلا ت میں دکِلنا چا ہتا ہے ۔ سید جہا ن
مینگورہ (نما ئند ہ سوات پوسٹ)سوات کے رہائشی سید جہان تورتوت مالم جبہ نے کہا ہے کہ منگورہ پل سے لیکر ملم جبہ تک روڈ جس کی لمبائی 36 کلومیٹر ہے جو کہ ہر 12 کلومیٹر کا یک ٹنڈر ہے ، تینوں ٹینڈرز انجینئر امیر مقام جو کہ سابقہ وفاقی وزیر ہے اس نے اپنے نام پر لی ہے ابھی تک ڈاکٹر حیدر علی خان جو کہ حلقے کا ایم پی اے ہے اس نے ابھی تک سڑک کی افتتاح نہیں کی اور امیر مقام نے سڑک کے تینوں ٹینڈرز میں صرف ایک پر کام شروع کی جوکہ چاہتے ہے کہ افتتاح کے بعد تینوں ٹینڈرز پر ایک ساتھ کام شروع کیا جائے کیونکہ اس سڑک پر ہر وقت رش ہوتی ہے اگر اس کے ساتھ یہ ٹال مٹول ہوگی تو اس علاقے کے لوگوں اور باقی عوام کو تکلیف ہوگی ، ملم جبہ اور علاقے کے لوگوں کی طرف سے یہ اپیل کرتا ہوں کہ افتتاح ہوجانے کے بعد اسی وقت تینوں ٹینڈرز پر ایک ساتھ کام شروع کیا جائے تو یہ سڑک اپنے مدت میں پائے تکمیل تک پہنچ جائیگی ، جس سے عوام الناس کو زیادہ تکلیف کا سامنا نہیں کرنا پڑیگا ، تاہم روڈ کی کی جلد از جلد افتتاح کرکے جلد از جلد کام شروع کیا جائے۔