ممتاز احمد صادق کی بیٹی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار ہے ۔ سوات پر یس کلب
مینگورہ (نما ئند ہ سوات پوسٹ) سوات پریس کلب میں تعزیتی اجلاس ، شرکاء نے روزنامہ آزادی سوات کے چیف ایڈیٹر ممتاز احمد صادق کی بیٹی کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ، گذشتہ روز سوات پریس کلب میں تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر رشید اقبال منعقد ہوا ، جس میں تمام عہدیداروں اور ممبران نے شرکت کی ، اجلاس میں شرکاء نے ممتاز احمد صادق کی بیٹی
کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ، اس موقع پر شرکاء نے کہا کہ وہ ممتاز احمد صادق کے ساتھ اس بڑے غم میں برابر کے شریک ہیں اور وہ مرحومہ کی مغفرت کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو رہیں گے ۔
کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ، اس موقع پر شرکاء نے کہا کہ وہ ممتاز احمد صادق کے ساتھ اس بڑے غم میں برابر کے شریک ہیں اور وہ مرحومہ کی مغفرت کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو رہیں گے ۔