نو جوانو ں کو مثبت سر گر میو ں کی طر ف ارغب کر نے میں حکو مت اپنا کردار ادا کر یں۔ راجہ علی
عبد اللہ شیرین (ایڈ یٹر سوات پوسٹ)نو جوانو ں کو مثبت سر گر میو ں کی طر ف ارغب کر نے میں حکو مت اپنا کردار ادا کر یں، اج کے نو جوان نسل کا فی ذہین اور محنتی ہے مثبت سر گر میاں نہ ہو نے کے وجہ سے نو جوان نسل کا ٹیلنٹ ضا یع ہو رہا ہے حکو مت کو چا ہئے کہ نو جو انو ں کے لئے پلے گراونڈ کے ساتھ ساتھ ہم نصا بی سر گر میوں کیلئے ایسے موا قع فرا ہم کئے جا ئے کہ وہ اپنے محنت اور ٹیلنٹ کا صحیح استعمال کر یں ۔ ان خیا لا ت کا اظہار گزشتہ روز سوات کے سما جی کار کن راجہ علی اف ڈھیر ی نے ایک اخبا ری بیا ن جا ری کر تے ہوئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ حکو مت ہما رے انے والے نو جو ان نسل کیلئے مثبت سرگر میوں کے ساتھ ساتھ تعلیمی سرگر میوں کیلئے ٹھو س اقدما ت اٹھا ئے تا کہ نو جو انوں کا ٹیلنٹ ضا یع ہو نے سے بچ سکے ۔