-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سوات ، نیک پی خیل اڈہ عوام کیلئے درد سر بن گیا 
عبد اللہ شیر ین (ایڈ یٹر سوات پوسٹ) سوات ، نیک پی خیل اڈہ عوام کیلئے درد سر بن گیا ، غر یب عوام کو دو نو ں ہا تھو ں سے لو ٹنے کا سلسلہ جا ری ہے ، محنت مزدوری کے غرض سے مینگورہ شہر جا نے والے شہر ی اب 20روپے کے بجا ئے 80سے 150روپے کرا یہ دینے پر مجبور ہو گئے ، اس سلسلہ میں عوامی حلقوں نے کانجو میں میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ حکو مت عوام کو ریلف دینے کے بجائے مشکلات پیدا کر رہے ہیں اور غریب عوام کو دونو ں ہا تھو ں سے لو ٹنے کا سلسلہ زور وشور سے جا ری ہے اورمہنگا ئی کے اس دور میں ہم روزانہ 80سے 150روپے خر چ کر رہے ہیں جو سراسر زیا دتی ہے ، عوام نے حکو مت سے نیک پی خیل اڈہ کو شہر کے قریب منتقل ہو نے کا مطا لبہ کیا ہے ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail