کا لا م میں رنگا رنگ چا ر روزہ سمر فیسٹیو ل کا با قد ہ افتتا ح کر دیا گیا
اوشو گراونڈ اور حسین مہو ڈنڈ جھیل میں منعقد ہو گی ، چار روز پر مشتمل فیسٹیو ل میں مختلف پر وگراما ت منعقد کئے جا ئیں گے ۔ جس میں مقا می کھیل ، ارٹ ، اتش با زی ، موٹر سایکل اور وفور با ئی فور ریس شا مل ہیں ، جبکہ علا قا ئی مو سقی سمیت ملک بھر سے نا مور فنکار اپنے آواز کا جا دو جگا ئیں گے۔