-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مینگورہ ،بائی پاس روڈ ٹریفک حادثے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی 
مینگورہ (نما ئند ہ سوات پوسٹ)بائی پاس روڈ ٹریفک حادثے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے ، ایمرجنسی یونٹ نے زخمیوں کو طبی امداد دے کر ارتھو پیڈیک یونٹ منتقل کیا ، لیکن ارتھو پیڈیک زخمیوں کو داخل نیں کیا کیا جس میں پر ہم نے زخمیوں کے ساتھ لے کر احتجاج اور روڈ بند کیا ،بعدا زاں پاک فوج کے جوانوں کی مداخلت سے زخمیوں کو داخل کریا گیا ، لیکن ہمیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اس لئے حکومت اورا نتظامیہ ارتھوپیڈیک یونٹ کے عملہ کے خلاف کار روائی کریں ، ان خیالات کا اظہار سیاب خان ولد خائستہ خان سکنہ امانکوٹ نے سوات پریس کلب میں فریاد کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ ہمارے زخمی افراد تکلیف سے چیخ رہے تھے لکین ارتھو پیڈیک عملہ نے ہمیں بار بار ٹرخایا جسکی وجہ سے ہم احتجاج کرنے پر مجبور ہوگئے ، انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ صحت کا انصاف فراہم کرنے کیلئے استپال کے عملہ کا قبلہ درست کریں ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail