اللہ تعا لی کے انصاف کیطرح حکو مت بھی اپنی انصاف کے تقا ضہ پور ے کر یں

محمد عبد اللہ شیر ین (ایڈ یٹر سوات پوسٹ )رمضا ن المبار ک تیسرے روز بھی اندھیر نگر ی کا راج برقرار ، گر می سے نڈھا ل بے بس عوام نے افطار ی بھی بغیر بجلی سے کی ، تراویح بھی سخت گر می اور اند ھیر ے میں پڑھا ئی ، عوام گڑگڑا کر واپڈا ولو ں اور حکو متی نما ئند وں کو بد عا ئیں دیتے رہے ، وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے دعوے دھر ے کے دھر ے رہ گئے ۔ تحصیل کبل فیڈر 2 پرلو ڈ شیڈنگ نے وبا ئی شکل اختیار کر لی ہے 24گھنٹوں بجلی میں صرف 2گھنٹے ہو تی ہے ، اور 2گھنٹوں میں تین تین چار چار با آتی جا تی رہتی ہے ۔ علا قے میں شد ید گر می کے ساتھ ساتھ علاقہ اند ھیر نگر ئی بن چکا ہے ، حکو متی نما ئندوں نے خا موشی اختیار کر لی ہے کو ئی پوچھنے والا نہیں ، عوام نے حکو مت وقت سے اپیل کی ہے کہ اس با بر کت مہینے میں اللہ کے انصاف کیطر ح حکو مت بھی اپنی انصاف کا تقا ضہ پورا کر یں تا کہ عوام کو اس با بر کت مہینے میں گر می جیسے لو ڈشیڈنگ میں کمی آسکے ۔





