-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مٹہ،امید سحر پبلک سکو ل نے نما یا ں پو ز یشن حا صل کر کے اپنا نا م بر قرار رکھا 
بہار علی ( نما ئند ہ سوات پوسٹ) مٹہ، امید سحر پبلک سکو ل سمبٹ میں میٹر ک امتحا ن میں نما یا ں پو زیشن حاصل کر نے والوں میں سے ذ یشان خا ن875 ،افا ق خا ن866 ،جا ویدخا ن نے840 نمبر لیکر امید سحرپبلک سکو ل کا نا م بر قرار ر کھا تما م طلباء اور طا لبا ت نے اے ون گر یڈ میں پو زیشن لینے پر سکو ل کے پرنسپل عمران علی خا ن نے ان کو اوران کے والد ین کو مبار کبا د دی۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail