-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

یونین کونسل کانجوکے عوا م کے ساتھ سو تیلی ما ں سے بھی بتر سلو ک کیا جا رہا ہے ۔ را جہ علی 
کانجو ( نما ئند ہ سوات پوسٹ) سوات ، یو نین کونسل کانجو کے عوام کے ساتھ سو تیلی ما ں جیسے سلو ک سے بھی بتر سلوک کیا جا رہا ہے ۔ عوام چیخ و پکار پر مجبور ، 24گھنٹوں میں صرف 2گھنٹے بجلی ہو تی ہے اور وہ بھی نہ ہو نے کے برا بر ایک دو منٹ کیلئے بجلی آ تی ہے ، کم ولٹیج کے وجہ سے گھر یلو ں اشیا ء جل جا تے ہے اور اسطر ح ٹرانسفر مر کا جل جا نا روز کا معمو ل بن گیا ہے ۔ ان خیا لا ت کا اظہار گز شتہ روز سما جی کا رکن را جہ علی آ ف ڈھیر ئی نے کانجو میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ۔ انہو ں نے مز ید کہا کہ خدارا حکو مت ہما رے حا ل پر رحم کر یں اور بجلی لو ڈ شیڈ نگ کا یہ نا روا سلوک بند کر یں تا کہ عوام سکھ کے زندگی گزار سکے ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail