-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

ڈو یژن بھر میں غیر رجسٹر ڈ نا ن کسٹم پیڈ گا ڑیو ں کیخلاف کا رائی 
سوات (پریس ریلیز)ڈویژن بھر میں مقامی تھانوں کے حدود میں غیر رجسٹرڈ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلا ف کاروائی 10جولائی کے بعد ہوگی،لوگ جلد از جلد وقت سے پہلے پہلے اپنے گاڑیوں کا اندراج کریں ،تفصیلات کیمطابق مالاکنڈ ڈویژن بھر میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن 10جولائی تک کرے ،اگر کسی بھی گاڑی کی مقامی تھانوں میں رجسٹریشن نہیں ہوئی تو وہ غیر قانونی تصور کیا جاےئگا،10 جولائی 2015تک اپنے گاڑیوں کی رجسٹریشن کرا یا جائے ،اگر کسی نے رجسٹریشن نہیں کی تو انکی خلاف قانونی کاروائی ہوگی ،جس تھانوں کے حدود میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ہوتی ہے ،وہ اپنے گاڑی کو مقامی تھانہ میں رجسٹرڈ کروائیں،جبکہ اس سلسلے میں ڈویژن بھر کے تما م تھانوں کو احکامات بھی جاری کی گئی ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail