مٹہ ، خو د قصائی اور سلاٹر ہاوس پر تعینات ڈاکٹرز ایک دوسرے سے ملے ہو ئے ہیں ۔
بہار علی ( نما ئند ہ سوات پوسٹ) مٹہ کے قصائی اور سلاٹر ہاوس پر تعینات ڈاکٹرز ایک دوسرے سے ملے ہو ئے ہیں ،قصائیوں نے خود ڈاکٹرز کے تصدیق کے مہر بنا کر گوشت پر خود ٹپھے لگاتے ہیں اور کسی بھی طرح کا گوشت عوام میں بیجھتے ہیں اس سلسلے میں خفیہ زرائع سے معلوم ہوا ہیں کہ مٹہ انتظامیہ کے اعلیٰ افسران اور سلاٹر ہاوس پر ڈیوٹی دینے والے ڈاکٹر ز کو قصائی مفت گوشت فراہم کر تے ہیں جس سے قصائی ہر قسم کا گوشت بیجھتے ہیں اور ڈاکٹرز اور انتظامیہ کچھ کہنے سے اس لئے قا صر ہیں کہ ان کو ہر روز ایک سے دو کلو گوشت مفت مل رہا ہیں عوام نے مطالبہ کیا ہیں محکمہ صحت کے اعلی ٰافسران فوری طور پر سلاٹر ہاوس کا دورہ کر کے تحقیقات کریں اور ملوث عناصر کے خلاف کھڑی سے کھڑی کاروائی کریں۔






