-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سوات ، کانجو فیڈر 2میں بجلی کی نا روا لو ڈ شیڈنگ کا سلسلہ بند کی جا ئیں ۔ را جہ علی 
کانجو ( نما ئند ہ سوات پوسٹ )سوات کے ممتا ز سما جی کا رکن را جہ علی آ ف ڈھیر ئی نے کہا ہے کہ یونین کونسل کانجو جو کہ ایک کا روبا ری مرکزہے اور یہا ں پر زیا دہ تر لوگ بجلی متعلق کا روبار سے وا بسطہ ہے ، بجلی لو ڈ شیڈنگ کے وجہ سے یہا ں کا روبا ری زند گی مفلو ج ہو کر رہے گئی ہے ، 24گھنٹو ں میں صرف 3گھنٹے بجلی ہو تی ہے وہ بھی منہ دیکھا نے کیلئے ، کانجو فیڈ ر2پر بجلی کی نا روا لو ڈ شیڈنگ کا سلسلہ جا ری ہے جس سے نہ صرف کا رو با ری حضرات بلکہ گھیریلو ں صارفین بھی مشکلات سے دوچار ہے ، پینے کی پا نی اور دیگر ضر وریا ت کو پو را کر نے کیلئے پا نی سروں پر لا رہے ہیں انہو ں نے بجلی لو ڈ شیڈنگ کے پور ے خا تمے کا حکو مت سے مطا لبہ کیا ہے ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail