-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

ڈاکٹر خا لد محمود خا لد ہر دور میں سواتی عوام کے حقوق کے لئے سڑکوں ، عدالتوں اور ہر فورم پر آواز اُٹھایا ہے ۔ حسین علی 
مینگورہ( نما ئندہ سوات پوسٹ)آل سوات اخبار فروش یونین کے جنرل سیکرٹری حسین علی نے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آفسوس ہے کہ صاف گو شخصیات ڈاکٹر خالد محمود خالد کے خلاف بے بنیاد اور جھوٹے الزام لگانے والے اپنے گریبان میں جہکنا ہو گا ڈاکٹر خالد محمود خالد کے زندگی روز روشن کے طرح سواتی عوام پر عیاں ہیں ہر دور میں سواتی عوام کے حقوق کے لئے سڑکوں ، عدالتوں اور ہر فورم پر آواز اُٹھایا ہے اور کبھی بھی بکنے اور جھکنے والوں لو گوں میں نہیں ہے اور جس نے بھی یہ الزام لگایا ہیں وہ ثابت کریں ورنہ سواتی عوام اپنے محسینوں کے خلاف سازوشوں کو کبھی بھی کامیاب نہیں ہونے دینگے سواتی عوام ڈاکٹر خالد محمود خالد کے شانہ بشانہ ہیں اور ہم یقین دلاتے ہیں کہ تم اکیلا نہیں ہو بلکہ تمام سواتی قوم آپ کیساتھ آپ کے جذبے ، جرأت ، ہمت اور حق گوئے کو سلا م پیش کر تے ہیں آخر میں ہم سازشی اور سوات ترقی کے دُشمن سے کہتے ہیں کہ سواتی قوم کبھی بھی آپ لو گوں کو کامیاب نہیں کردینگے ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail