-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سوات علی گر امہ میں موٹر کا ر اور موٹر سا ئیکل کے درمیا ن تصا د م دو افرد شد ید زخمی 
کانجو ( نما ئندہ سوات پوسٹ) سوات ، تحصیل کبل کے علاقہ علی گرا مہ میں موٹر کا ر اور موٹر سا ئیکل کے درمیا ن تصاد م ، دو افراد شد ید زخمی ، ہسپتا ل منتقل تفصیلا ت کے مطا بق سوات تحصیل کبل کے علاقہ علی گر امہ میں جمعہ کے روز موٹر سا ئیکل اور موٹر کا ر کے درمیان تصاد جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ جن طبی آمداد کیلئے سید شر یف ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہا ں پر ان علا ج جا ری ہے ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail