-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

کانجو ، انجینئر حنیف خان نے 200کے وی ٹرانسفار مر فراہم کر کے عوام کے دل جیت لئے 
کانجو ( نما ئند ہ سوات پوسٹ) یونین کونسل کانجو کے نو منتخب تحصیل کونسلر انجینئر حنیف خان نے اپنے جیب کے خطیر رقم فراہم کر کے کانجو چو ک میں 100کے وی ٹرانسفار مر کو 200کے وی میں تبدیل کر کے علا قہ کے عوام کے دل جیت لئے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق یونین کو نسل کانجو کے نو منتخب تحصیل کونسلر انجینئر حنیف خان نے ایک با ر پھر عوام کے دل جیت لئے کانجو چوک کے بجلی کے دیر ینہ مسلہ کو حل کر تے ہو ئے 100کے وی ٹرانسفار مرجو زیا دہ اور لوڈ ہو نے کے وجہ سے با ر با ر جل جا تاان مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے انجینئر حنیف خان نے اپنے جیب سے خطیر رقم فراہم کر کے 200کے وی ٹرانسفار مر لگا دیا ، اس موقع پر کانجو کے عوام نے ان کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کے خد مت کو سراہا ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail