-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

کانجو ، تین ما ہ سے تحصیل کبل میں قا ئم ورکشا پ لو گو ں کے کچھ کا م نہ آسکا 
کانجو (نما ئند ہ سوات پوسٹ )چرا غ تلے اند ھیرا تین ما ہ سے تحصیل کبل میں قا ئم ورکشا پ لو گو ں کے کچھ کا م نہ آسکا ۔ ایم پی اے نے اعلا ن تو کر دیا لیکن اس کے پا رٹی کے ورکر وں تک علم نہیں کہ ورکشا پ کہا واقع ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ایم پی اے محب اللہ نے تین ما ہ پہلے ڈھیر میں وا پڈ ا ورکشا پ قا ئم کیا تھا لیکن تا حا ل اس ور کشا پ سے پا رٹی کا رکن بھی بے خبر تھے جس سے پارٹی ورکروں کے ساتھ ساتھ عوام حلقوں میں بھی تشو یش پا ئی جا تی ہے کہ اس ورکشا پ کا قیا م اس اپنی زاتی ہے یا حکو مت کے طر ف سے ہے ۔ انہو ں نے پا رٹی لیڈروں سمیت ا یم پی اے محب اللہ سے پر زور مطا لبہ کیا کہ ڈھیر ئی میں بنا یا گیا ورکشاپ فعا ل حا لت میں لا یا جا ئے تا کہ گر می کے مو سم میں اور لو ڈ شیڈنگ سے جو ٹرانسفار مر خر اب ہو تے ہیں ان کی مر مت بر وقت بنا یا جا سکے اوراس کیلئے 72لا کھ روپے فنڈ بھی مختص کئی ہے ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail