کانجو ، وا پڈا کا ایمر جنسی سروس نہ ہو نے سے عوام میں ما یو سی کی لہر دوڑ رہی ہیں
کانجو ( نما ئند ہ سوات پوسٹ)یونین کونسل کانجو ہر دور حکو مت میں نظر انداز ہو تا آ رہا ہے تا حا ل کانجو میں وا پڈا کا ایمر جنسی سروس نہ ہو نے سے عوام میں ما یو سی کی لہر دوڑ رہی ہیں ۔ تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل کبل کے علا قہ کانجو جس کو ہر دور حکو مت میں تما م سہو لیا ت سے محر وم رکھا گیا ہے تا حا ل اس میں وا پڈا ایمر جنسی سروس نہ ہو نے سے عوام میں شدید غم و غصہ پا یا جا تا ہے گر می کے مو سم میں اگر بجلی خرا ب ہو جا ئے تو اس علا قے کے عوام کئے کئے گھنٹوں سے اس انتظار مین رہتے ہیں کہ کب وا پڈا والو ں کا دیدار نصب ہو گا ۔ اہلیا ن علا قہ نے منتخب نما ئندوں سے فور ی اقدا مات اٹھا نے کا مطالبہ کیا ہے اور کانجو میں واپڈا ایمر جنسی سروس قا ئم کر نے کا اپیل کیا ہے ۔





