-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

بریکوٹ اور شموزئی میں سرچ آپریشن جاری، متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا
بر یکوٹ(نما ئند ہ سوات پوسٹ)بریکوٹ اور شموزی کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کا سرچ آپریشن جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شموزئی میں مسلم لیگ ن کے علاقائی راہنماء عدالت خان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیاتھا اس کے بعد علاقے میں پاک فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کا آغاز کیا تھا جو تیسرے روز بھی جاری رہا۔ ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران کئی مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail