-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

کبل، چودہ سالہ نوجوان گولی چل جانے سے جاں بحق ہوگیا
کبل(نما ئند ہ سوات پوسٹ)کبل میں چودہ سالہ نوجوان پستول سے گولی چل جانے سے جا ں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کبل میں چودہ سالہ نوجوان فیضان ولد بخت فرا ز پستول سے کھیل رہا تھا کہ اچانک پستول سے گولی چل گئی جس سے اُس کی موت واقع ہوئی جس کو بعد میں مقامی قبرستان میں سپر دخاک کردیا گیا۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail