-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سپل بانڈئی، چھ سالہ بچی چھت سے گر کر جاں بحق ہوگئی
مینگورہ ( نما ئند ہ سوات پوسٹ) سیدو شریف کے علاقے سپل بانڈئی میں چھ سالہ بچی چھت سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کے صدر مقام سیدو شریف کے نواحی علاقے سپل بانڈئی میں چھ سالہ بچی ماریہ دختر عبد الرحیم گھر کی چھت پر کھیل رہی تھی کہ اچانک چھت سے نیچے گر گئی، بچی کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔

twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail