-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

دریائے سوات میں نہانے پر پابندی،دفعہ144نافذ
مینگورہ ( نما ئند ہ سوات پوسٹ )انتظامیہ کی جانب سے دریائے سوات میں نہانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر سوات کی جانب سے دفعہ 144کا نفاذ دریائے سوات میں کئی افراد کے ڈوبنے کے بعد کیا ہے، ڈی سی دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دریاء سوات میں نہانے پر دفعہ 144نافذ ہوگی اور دریاء کے کسی بھی جگہ میں نہانے پر مکمل طور پر پابندی عائد ہو گی جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail