نیک پی خیل اڈہ کی منتقلی عوام کے سا تھ سراسر زیا دتی ہے ۔را جہ علی
کانجو ( نما ئندہ سوات پوسٹ) سوات ، سما جی کار کن راجہ علی آ ف ڈھیر ی نے ایک خبار ی بیا ن جا ری کر تے ہو ئے کہا ہے کہ نیک پی خیل اڈہ کی منتقلی عوام کے سا تھ سراسر زیا دتی اور ان کے مشکلا ت میں مزید اضا فہ کر نا ہے ، شہر ی دوسرے سٹینڈ سے اتر تے ہی مینگورہ جا نے کیلئے رکشے بک کر تے ہیں یا پید ل مینگورہ روانہ ہو تے ہے جس کے وجہ سے ان کا قیمتی وقت اور اضا فی رقم ضا ئع ہو تی ہے ،غر بت کے وجہ سے زیا دہ تر لوگ پید ل سفر کر نے پر مجبور ہیں جبکہ بچو ں اور خواتین کو بھی شد ید مشکلا ت ہیں ۔ پہلے کانجو چوک سے مینگورہ شہر تک10روپے کرایہ تھا اب وہ 80روپے سے بھی زیا دہ ہو گیا ہے ۔ انہو ں نے شد ید تشو یش کا اظہار کر تے ہو ئے یہ مطا لبہ کیا ہے کہ حکا م غر یب عوام کے مشکلا ت مزید نہ بڑھا ئے بلکہ ان کو کم کر نے کیلئے بھرپور اقدا ما ت اٹھا ئیں اور ٹرنسپورٹ سٹینڈ کو شہر کے نزدیک منتقل کر یں ۔
Share This Article
Sharing Is Caring. Do Some Caring