-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

ڈھیر ی میں ٹرانسفار مروں کی مر مت کیلئے قا ئم ورکشا پ کسی بھی کا م کا نہیں 
عبد اللہ شیر ین ( ایڈ یٹر سوات پوسٹ) کانجو ، تین دن سے ٹرانسفار مر خراب علا قہ تا ریکی میں ڈوب گیا ،ڈھیر ی میں ٹرانسفار مروں کی مر مت کیلئے قا ئم ورکشا پ کسی بھی کا م کا نہیں ،تین دن سے کانجو کاٹرانسفار مر وہا ں پر بے یا رومددگار پڑا ہے اورعلاقہ تار یکی میں ڈو ب گیا ہے جبکہ منتخب نما ئند ے بھی گہر ے نیندسو ئے ہیں۔ تفصیلات کے مطا بق سوات کے علا قہ کانجوچو ک میں تین دن سے ٹرانسفار مر ناکا رہ ہو چکا ہے ،جس سے سار ا علا قہ تا ریکی اور لو گ شد ید گر می میں زند گی گزار رہا ہے علا قہ میں پا نی نایا ب ہے اورمسا جدوں میں وضوء کر نے کیلئے پا نی تک میسر نہیں،بچے اور بچیا ں دور دور سے پا نی لانے پر مجبورہو گئے ہیں ۔جبکہ ورکشاپ مکنیک کا کہنا ہے کہ ایم پی اے فنڈ ختم ہو چکا ہے جب تک ایم پی اے نے فنڈ نہیں دیا تو اس وقت تک ٹرانسفار مر مرمت نہیں کیا جا ئیگا ۔ مقا می لو گوں نے وزیر اعلیٰ کے مشیر اور حلقے کے ایم پی اے محب اللہ خان سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ جلد ورکشا پ کو فنڈ مہیا کر یں تا کہ عوام کے مشکلا ت میں کمی آسکے ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail