-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

قمبر، بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک جاں بحق اس کا ساتھی زخمی
مینگورہ( نما ئند ہ سوات پوسٹ)مینگورہ کے علاقے قمبر میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر کے نواحی علاقے قمبر میں بجلی کے کھمبے میں کیبل بچھاتے ہوئے ساجد ولد افضل خان کو بجلی کا کرنٹ لگ گیا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کا دوسرا ساتھی زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail