-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سید و شریف ہسپتا ل میں مر یض انتظا میہ کے نا روا سلوک کے وجہ سے بلبلا اٹھے 
کانجو ( نما ئند ہ خصوصی) سوات ، کانجو شاہی آ باد پا کستان تحر یک انصاف کے نا ئب صدر اور سما جی کار کن حیات اللہ نے کہا ہے کہ سید و شر یف سنٹر ہسپتا ل میں سہو لیا ت کا فقدا ن ہے ، ہسپتا ل میں جگہ جگہ پر گند گی کی ڈھیرلے گئے ہو ئے ہیں اور بجلی ہو نے کے با وجود وارڈوں میں پھنکے نہ چلا نا روز کا معمول بن گیا ہے ، اعلیٰ احکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ ، تفصیلا ت کے مطا بق کانجو شا ہی آ با د پی ٹی آئی کے نا ئب صدر اور سما جی کا رکن حیا ت اللہ نے ایک اخبار ی بیا ن جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ سید وشر یف سنٹر ہسپتا ل میں مر یضو ں کے ساتھ بدسے بدتر سلو ک کیا جا رہا ہے ایک طر ف بجلی کی آ نکھ مچولی تو دوسری طرف بجلی اگر ہے تو انتظا میہ وارڈوں میں بجلی سپلا ئی نہ کر نا افسو س نا ک امر ہے ۔

twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail