-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

کبل ، کا لج میں طلبا ء کو داخلے نہ ملنے تک ہما را جدوجہد جاری رہیگا۔ ضلعی کونسلر فیا ض خان 
عبد اللہ شیر ین (ایڈ یٹر سوات پوسٹ) ڈاکٹر خان ڈگری کا لج میں طلبا ء کوداخلے نہ ملنے پر نو منتخب ضلعی و تحصیل کو نسلران سیا سی و سما جی مشران مو جو دہ ممبران اسمبلی کے خلاف پھٹ پڑے آج 10:00بجے ہنگامی میٹنگ طلب کیا گیا اس سلسلے میں گزشتہ روز ایک اجلاس ہوا جس میں ضلعی کونسلر فیا ض خان ،حا جی رحمت ، ابرا ہیم دیولئی ، عبد الما لک ،محمد حسین یا یا ، طا رق خان ، عبد الصبور، عجب خان انقلا ب ، رفیع اللہ سا بقہ امیدوار PK82رحمت شاہ سا ئل کے علا وہ علا قہ مشران اور طلبا ء شر یک تھے مقررین نے کہا کہ PTIکے مو جودہ صو بائی اسمبلی ممبران کالج میں سیکنڈ شپ شروع کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ، کا لج میں طلبا ء کو داخلے نہ ملنے تک ہما را جدوجہد جاری رہنگے اور اگر طلبا ء کے مسائل حل نہ کیا گیا تو بھرپور احتجا ج کر کے سڑک بند کرینگے اور کسی بھی قربانی سے دریخ نہیں کرینگے اس موقع پر PTIکے اہم رہنما محمد حسین یا یا نے MPAمحب اللہ خان کے خصو سی پیغام جر گہ مشران کو پہنچا دیا گیا جس میں ڈاکٹر خان ڈگری کا لج کے مسائل حل کرنے کے یقین دیلا نے کرائیں گئے آج بروز منگل صبح 10:00بجے نو منتخب ضلعی و تحصیل کونسلران اور علا قے کے سیا سی و سماجی مشران کا ایک اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں منتخب ممبران اسمبلی کو خصو صی دعوت دئے گئے ہیں۔اجلاس میں قرارداد پاس کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈگر ی کالج کبل میں پرنسپل نو شہروان صا حب کو دوبارہ تعینات کیا جائے اور کالج سٹاف کے لئے گا ڑی منظور ہو چکے ہے جو وزیر اعلی کے پاس ہے جلد از جلد فراہم کیا جا ئے اجلاس میں مو جودہ صو بائی حکو مت کے ممبران اسمبلی پر شدید تفقید کیا گیا یا د رہے کہ اجلاس میں PTIکے رہنما محمد حسین یا یا کے علا وہ کوئی ضلعی یا تحصیل کونسلر اور نہ کوئی اہم شخصیت نے شر کت نہیں کی جس پر جر گے نے شدید یشویش کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ یہ قوم کے مستقبل کا سوال ہے لہٰذا مو جو دہ حکو مت سنجیدگی سے یہ معا ملہ حل کریں ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail