کانجو فیڈ ر 2پر بجلی کی نا روا لو ڈ شیڈنگ کے خلا ف آل پار ٹیز ایکشن میں
عبد اللہ شیر ین ( ایڈ یٹر سوات پوسٹ)کانجو فیڈ ر 2پر بجلی کی نا روا لو ڈ شیڈنگ کے خلا ف آل پار ٹیز ایکشن میں ۔ گز شتہ روز کانجو میں مختلف پا رٹیو ں ،سما جی کا رکن اور علا قہ معز زین کا ایک اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں کانجو فیڈ ر 2پر بجلی کی نا روا لو ڈ شیڈ نگ اور علا قے میں دیگر مسا ئل کو حل کر نے کیلئے ایک ہفتے کی ڈیڈ لا ئن دے دی ۔ اجلا س سے علا قہ معزاز ین اور منتخب نما ئند ے اور سما جی کا رکنو ں نے میڈ یا کے نما ئند وں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ کانجو فیڈ ر 2بجلی کی نارولو ڈ شیڈنگ اور علا قے میں با رش ہو جا نے کے صورت میں نا لیوں اور نکاسی آب کا سڑکو ں اور راستوں پر بہنا معمول کی با ت بن گئی ہے ۔ انہو ں نے مز ید کہا کہ انتظا میہ نا لو ں کی صفا ئی اور نا لوں کو کشادہبنا نے کیلئے اقدا مات اٹھا ئے تا کہ با ر ش ہو جا نے کے صورت میں نا لو ں کا گند ا پانی سڑکو ں اور چوراہو ں پر نہ بہے ۔ اجلاس میں کانجو فیڈر 2پر بجلی کی نا رو ا لو ڈ شیڈنگ کا دورانیہ 23گھنٹے سے تجا وز کر گیا ہے اور علا قے میں پا نی کی شد ید قلت جبکہ دوسری طر ف بجلی لو ڈ شیڈنگ سے بچو ں ، بزر گو ں اور خواتین کے نیندے حرام ہو گئی ہے ، مقر رین نے ایک ہفتے کے ڈیڈ لا ئن دیتے ہو ئے کہا کہ اگر بجلی لو ڈ شیڈنگ پا قا بو نہیں پا یا گیا تو ہم مجبور ا سڑکو ں پر نکل کر ذمہ داروں کے خلاف سخت دھرنا دینگے ۔
a